07:51 pm
خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والے طوفان 'گلاب' سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تاؤتے اور یاس کے بعد 2021 کا تیسرا سمندری طوفان ہے جو رواں سال مئی میں بنا تھا اور 2018 کے بعد ستمبر کے مہینے میں یہ پہلا طوفان ہے جسے پاکستان کی جانب سے نام دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے
ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق امکان ہے کہ سائیکلون مغرب کی جانب بڑھ کر وشاکا پٹنم کو عبور کرے گا، جو بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی بندرگاہ اور صنعتی مرکز ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس کی شدت زیادہ نہیں ہوگی کیونکہ یہ مختصر مدت، 24 سے 36 گھنٹے، کے لیے رہے گا۔سردار سرفراز کے مطابق ستمبر کے مہینے میں سمندری طوفان کا بننا غیر معمولی ہے، یہ عام طور پر مون سون سے قبل یا مون سون کے بعد موجود میں آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 'اس کا مطلب ہے کہ عام طور سمندری طوفان اپریل سے جون کے درمیان یا اکتوبر اور نومبر میں بنتے ہیں، اس کے علاوہ ستمبر میں مون سون کا طویل سلسلہ بھی غیر معمولی ہے، ستمبر میں ایسا بہت کم ہوتا ہے، جو تاریخی ہے، لیکن یہ ہمارے ملک میں پانی کے بحران کو کم کرنے کا باعث بنا کیونکہ اگست میں ملک کو بارشوں کی کمی کا سامنا رہا'۔سندھ میں جاری مون سون کے سلسلے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ 'اس کا سائیکلون کے بننے سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ سلسلہ بحیرہ عرب اور بھارتی گجرات میں گردش کا باعث ہے'۔

تازہ ترین خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید