09:54 am
سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

09:54 am

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل   خنجراب (نیوز ڈیسک)پاکستان میں موسم سرما کا آغاز ہو گیا ہے۔ خنجراب پاس پر موسم سرما کی 
پہلی برف باری نے سیاحوں کی دل مو ہ لیے۔۔ آسمان سے گرتے برف کے گالوں نے قدرتی حسن کو چار چاند لگادیئے ہیں برف کے بعد کی ویڈیو سامنے آئے قدرتی حسن کے دیوانے دیکھتے رہ گئے۔۔ ویڈیو دیکھیں

تازہ ترین خبریں