11:02 am
گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش۔۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتربالائی اوروسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سندھ، جنوبی پنجاب، جنوبی بلوچستان، کشمیراوراس سے ملحقہ علا قوں میں گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ کل سندھ، جنوبی پنجاب، جنوب مشرقی بلوچستان، کشمیراوراس سے ملحقہ علا قوں میں گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اس دوران زیریں سندھ میں موسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم سندھ،کاکول ،لسبیلا،کشمیر اورگردونواح میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سندھ:دادو،پڈعیدن24،چھور14،لاڑکانہ10،میرپورخاص05، موہنجوداڑو04،ٹھٹھہ ،بدین 16،کراچی(ڈی ایچ اے02،پی اے ایف فیصل بیس،جناح ٹرمینل، ایم اوایس ایئرپورٹ01،مسروربیس، گلشنِ حدید،ناظم آباد ٹریس)،مٹھی، شہیدبینظیرآباد01، پنجاب:مری08،کشمیر: گڑھی دوپٹہ01، بلوچستان:لسبیلا02،خیبرپختونخوا:کاکول01ملی میٹرریکارڈکی گئی۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت ،سبی42 اورنوکنڈی میں41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی