08:44 pm
کل سے طوفانی بارشوں اور آندھیوں کی پیشگوئی عمارتوں کو نقصان اورسیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں تیز آندھیوں اور بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے جو کسی سائیکلونک سٹارم کی وجہ بن سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق  کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، میرپور خاص، تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور بدین میں کل سے 2 اکتوبر کے دوران بارش کا 
امکان ہے جب کہ طوفانی بارشیں کراچی سمیت دیگر اضلاع میں اربن فلڈنگ کا باعث بن سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آندھی کے باعث کمزور عمارتوں کو نقصان کا خطرہ رہے گا اور ادارے الرٹ رہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کل سے 3 اکتوبرکے درمیان بارشیں متوقع ہیں جس کے باعث مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش کا امکان ہے، اس کے علاوہ لسبیلہ، سومیانی، اورماڑہ، پسنی، گوادر، تربت اور جیوانی میں بھی طوفانی بارش کا امکان ہے جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں