03:51 pm
مون سون بارشوں کا آخری اسپیل،آئندہ کتنے دنوں تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟ موسم خزاں کی آمد کی پیشنگوئی کر دی گئی

مون سون بارشوں کا آخری اسپیل،آئندہ کتنے دنوں تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟ موسم خزاں کی آمد کی پیشنگوئی کر دی گئی

03:51 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی آخری بارشوں کا امکان۔ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج رات یا جمعے سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ جبکہ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے باعث مو ن سون کی نم ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگی. اشتراک کے باعث آج بروز جمعرات سے اتوار کے دوران بالائی پنجاب، کشمیر، بالائی و وسطی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات
کے مطابق آج سے اتوار کے دوران ملک کے جن بالائی علاقوں میں بارش کے اچھے امکانات ہیں ان میں اسلام آباد، راولپنڈی، مری، میانوالی، اٹک، جہلم، چکوال، صوابی، مردان، ہری پور، ایبٹ آباد، پشاور، کوہاٹ، چارسدہ، چترال، بٹگرام، کوہستان میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس دوران لاہور، سیالکوٹ، نارووال، مریدکہ، سرگودھا، فیصل آباد، گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاوالدین، بنوں، کرک، کرم، خیبر، باجوڑ، مالکنڈ، پارہ چنار، تھل، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، وزیرستان میں بھی چند مقامات پر ہلکی سے متعدل بارش کا امکان ہے. ڈیرہ غازی خان، لیہ، بھکر، رحیم یار خان، بہاولپور میں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان موجود ہے۔اس دوران گلگت بلتستان اور کشمیر کے بھی مختلف علاقوں میں بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر سیزن کی پہلی ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے وسطی و جنوبی علاقوں کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ ان شاءاللہ متوقع سسٹم کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کی کیفیت میں کمی کا امکان ہے. دن کے درجہ حرارت میں 3-2 جبکہ رات کے درجہ حرارت میں 5-4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی آنے کا امکان ہے۔ ان شاءاللہ سلسلے کے اختتام کے ساتھ ہی بالائی علاقوں میں موسم گرما کا اختتام جبکہ موسم خزاں کا آغاز ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی