04:34 pm
گرمی کو کہیں بائے بائے ،چھٹی کے دن کہاں کہاں بادل برسیں گے؟آئندہ چوبیس گھنٹو ں کی موسمی پیشنگوئی کر دی گئی

گرمی کو کہیں بائے بائے ،چھٹی کے دن کہاں کہاں بادل برسیں گے؟آئندہ چوبیس گھنٹو ں کی موسمی پیشنگوئی کر دی گئی

04:34 pm

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اتوار کے روز بالائی و وسطی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا, کشمیراور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کشمیرمیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔
صوبہ کے بیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔تاہم ایبٹ آباد،مانسہرہ ،مالاکنڈ،دیر،سوات،کوہستان،بونیر،مردان،پشاور،نوشہرہ،وزیرستان،بنوں،کوہاٹ اورکرم میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم خطۂ پوٹھوہار،سیالکوٹ،ناروال،گوجرانوالہ، لاہور، قصور ،منڈی بہاؤالدین ،فیصل آباد، سرگودھا اورخوشاب میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، بلوچستان، سندھ اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔بارش (ملی میٹر): پنجاب: لاہور( فرروخ آباد 96 ، لکشمی چوک 81 ، تاج پورہ 79 ، ائیر پورٹ 75 ، پانی والا تالاب 69 ، چوک نخودہ 67 ، اپر مال 58 ، مغل پورہ 55 ، جیل روڈ 46)، راولپنڈی ، (چکلالہ 58 اور شمس آباد 46) ،اسلام آباد (سید پور 83 ، سٹی 52 ، گولڑہ 43 ، بوکرا 21 ،ائیر پورٹ 08) ، حافظ آباد 39 ، سیالکوٹ (ائیر پورٹ 28 اور سٹی 10) ، گوجرانوالہ 25 ، قصور 24 ، خانپور 15 ، خیبر پختونخوا: کاکول 30 ، لوئر دیر 23 ، بونیر 15 ، تخت بھائی ، سیدو شریف ، پٹن ، مردان 07 ، کشمیر: ہرمان 24 ، گڑھی دوپٹہ 15 ، مظفر آباد (ائیر پورٹ 12 اور سٹی 10) ، ہاجرہ 10 ، چکوٹھی 09 ، برنال 08 ، راولاکوٹ 07 ، سندھ: کراچی (گلشن حدید 23 ، قائد آباد ، سرجانی ، کیماڑی 18 ، نارتھ کراچی 14 ، اورنگی ٹاؤن 13 ، ایم او ایس ایئر پورٹ پرانا علاقہ 08 ، پی اے ایف بیس فیصل ، مسرور بیس 07 ، گل میمار ، سعدی ٹاؤن 05 ، ڈی ایچ اے 04 ، یونیورسٹی روڈ 03 ، جناح ٹرمینل اور ناظم آباد 02) ، دادو 02 ، کشمیر: کوٹلی 19 ، گڑھی دوپٹہ 05 ، بلوچستان: اورماڑا 54 ، پسنی 49 ، جوانی 38 ، گوادر 37 ، قلات 07 ،گلگت بلتستان: بابوسر میں01 ملی میٹرریکارڈکی گئی۔گز شتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی،بہاولپور،بہاولنگر،ڈی آئی خان اورنورپور تھل میں 39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ