05:13 pm
شدید بارش ،پنجاب میںجل تھل ایک کون کون سے شہر ڈوبے ہوئے ہیں؟ جانیے تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) مون سون کا آخری سپیل، شہر میں صبح سویرے موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹے کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔ بارش سے لیسکو کے 180 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ لاہور میں صبح سویرے بادل برس پڑے، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، فرخ آباد، چوبرجی، مزنگ میں بادل جم کر برسے۔ حاجی کیمپ، تاج پورہ سکیم،موہنی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 96 ملی میٹر ریکارڈ،
لکشمی چوک میں 81 ، تاج پورہ میں 79، ایئر پورٹ پر 75 ملی میٹر بارش ہوئی۔ بارش کے باعث شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ فلیمنگ روڈ، ریلوے روڈ اور برانڈرتھ روڈ ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے۔ ڈیوس روڈ اور جین مندر کا علاقہ بھی بارشی پانی میں ڈب گیا۔ لیسکو کے 180 زائد فیڈرز بھی ٹرپ کر گئے اور متعدد علاقے بجلی سے محروم رہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا