10:49 am
مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والاسسٹم ملک میں موجود،آئندہ دو دن تک کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی

مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والاسسٹم ملک میں موجود،آئندہ دو دن تک کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی

10:49 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں پر موجودہے۔جوکہ اگلے دو یا تین دن تک ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں مزید بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ اگلے دو روز کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، نوشہرہ، مانسہرہ، سوات، ایبٹ آباد، ہری پور، دیر، چترال، کوہستان، بٹگرام، بونیر، شانگلہ، پارہ چنار سمیت خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔اگلے دو روز کے دوران
راولپنڈی، اسلام آباد، مری، اٹک، پنڈی گھیب، میانوالی، چکوال، سرگودھا، کلرسیداں، جہلم، منڈی بہاوالدین، گجرات، گوجرانولہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، ڈسکہ، پسرور، شیخوپورہ، مریدکے، لاہور سمیت بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔فیصل آباد، جھنگ، نورپورتھل، لیہ، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولنگر، قصور کے مختلف علاقوں میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتیہے۔اگلے دو روز کے دوران مظفرآباد، باغ، بالاکوٹ، گھڑی ڈوپٹہ، کوٹلی، میرپور، بھبر سمیت آزاد کشمیر کی مختلف وادیوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کے امکانات ہیں۔ اگلے دو یا تین روز کے دوران گلگت بلتستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور بلند پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی امید ہے۔سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔مون سون 2021 پاکستان کے بیشتر علاقوں سے الوداع ہو چکاہے۔ اگلے ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا، شمالی پنجاب، جنوبی آزاد کشمیر، وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی کا امکان۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ