02:08 pm
مون سون کی آخری بارش، کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے ٹھنڈ ی ٹھنڈی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے وسطی و چند بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مونسون کی آخری بارش کا امکان ہے۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت کمزور شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں سے
وسطی علاقوں کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔تاہم بحیرہ عرب سے کمزور مون سون ہوائیں اس وقت پنجاب کے جنوبی و وسطی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں۔آج دوپہر سے دیر رات کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وسطی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمالی و جنوبی پنجاب میں بھی اکا دکا مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، ننکانہ صاحب، سیالکوٹ، میانوالی، فیصل آباد، سرگودھا، بہاولنگر، چشتیاں، لیہ، ڈیرہ غازی خان، بورے والا، میاں چنوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران اسلام آباد، راولپنڈی، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، پارہ چنار، چترال، دیر کالام، کوہستان، ہزارہ ڈویژن، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں