04:15 pm
کہیں شدید دھوپ تو کہیں بارشیں!آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا ورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا
۔کشمیرمیں موسم خشک /مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔گلگت بلتستان میں بارش کا امکان۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران مالاکنڈ، دیر، سوات، کوہستان اورکرم میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب، کشمیر، گوادر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): خیبر پختونخوا: تخت بھائی 33 ، بنوں 29 ، کاکول 18 ، مالم جبہ 07 ، بالاکوٹ 01،پنجاب: گوجرانوالہ 26 ، منڈی بہاؤالدین 17 ، چکوال 07 ، اٹک 06، سیالکوٹ (ائیر پورٹ ) 05 اورکشمیر: مظفرآباد(ائیر پورٹ) میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی اور شہیدبینطیرآبادمیں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ