12:35 pm
بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی

12:35 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)10 اکتوبر سے مغربی ہواؤں کا پہلا باعقدہ سلسلہ ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگا. اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، آزاد کشمیر، بالائی خیبرپختونخواہ، ہزارہ ڈویژن، اور کشمیر کے
اکثر علاقوں میں 10 سے 12 اکتوبر کے درمیان موسم خزاں کی پہلی موسلادھار بارش کا امکان ہے. اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخواہ کے بلند پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی زبردست برفباری کا امکان ہے. 10 اکتوبر سے ملک کے تمام شمالی علاقوں کو سردی کی پہلی کمزور لہر داخل ہونے کا امکان ہے. جس کے نتیجے میں بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں واضح کمی آنے کا امکان ہے. ملک کے وسطی علاقوں کے موسم میں بھی تبدیلی آنے کا امکان ہے۔ پاکستان سے مون سون 2021 اب رخصت ہو چکا اور اب مون سون کی جگہ مغربی سسٹم لیں گے۔پہلا سسٹم 10 اکتوبر 2021 سے شروع ہونے جارہا ہے جس سے ملک بھر میں موسم یکسر تبدیل ہو جائے گا. البتہ بارشیں ابھی صرف بالائی علاقوں تک ہی محدود رہیں گے لیکن اثرات پورے ملک پر دیکھے جا سکیں گے۔آنے والے سپل سے ملک کے شمالی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی اچھی برفباری متوقع ہے. چترال سوات بابو سر گلگت بلتستان کشمیر کے اونچے پہاڑوں پر اس سسٹم سے پہلی برفباری ہو گی۔خیبر پختون خواہ کے تقریباً 70 فیصد علاقوں میں اچھی بارش کا امکان ہے وادی پشاور سوات چترال بونیر بٹخیلہ ہری پور ہزارہ ڈویژن ایبٹ آباد مانسہرہ کوہاٹ بنوں چارسدہ پارو چنار، ٹانک ڈیرہ اسماعیل اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔کشمیر میں مظفرآباد باغ نیلم اور انتہائی اونچے پہاڑوں پر اس دوران برفباری بھی متوقع ہے۔اسلام آباد راولپنڈی اٹک کے ملحقہ علاقوں میں اچھی بارش کا امکان ہے جبکہ چکوال جہلم میانوالی اور منڈی بہاؤ الدین اور ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں آندھی کے ساتھ ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو متوقع ہے۔باقی صوبے بھر میں موسم خشک رہے گا اور درجہ حرارت میں دن بدن کمی کا امکان ہے۔سندھ بلوچستان جنوبی پنجاب اور باقی ملک بھر میں موسم خشک رہے گا اور درجہ حرارت معمول کے مطابق رہیں گے اور بدستور کمی واقع ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا