04:30 pm
اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں شام /رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ موسم خشک رہنے کا امکان۔گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ موسم خشک رہنے کا امکان۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم چترال، دیر، سوات ، کرم اور باجوڑ
میں شام /رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا۔گزشتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیرآباد ،دادو41،سبی ،تربت ،پڈعیدن،سکھر اورنورپورتھل میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطا بق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار کے روز سے ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔اتوار (شام/رات) سے منگل کے دوران چترال ، دیر ، سوات ، مالاکنڈ ، کوہستان ، شانگلہ ، بونیر ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع۔اتوار (شام/رات) اور پیر کے روز ہری پور ، صوابی ، مردان ، نوشہرہ ، پشاور ، چارسدہ ، باجوڑ ، کرم ، کوہاٹ ، میانوالی ، خوشاب ، سرگودھا ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، اٹک ، چکوال ، جہلم ، منڈی بہاؤالدین ، حافظ آباد ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ، نارووال اور لاہور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔اتوار (شام / رات) اور پیر کو وسطی اور جنوبی پنجاب میں بھی آندھی / گرج چمک متوقع ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

رواں ماہ بھی بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں ریکارڈ توڑ برسات کی پیشنگوئی کر دی

پہاڑوں پر برفباری اور میدانوں میں بارشیں! محکمہ موسمیات نے موسم سرماکی آمد کی پیشنگوئی کر دی

کہیں شدید دھوپ تو کہیں بارشیں!آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

مون سون کی آخری بارش، کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے ٹھنڈ ی ٹھنڈی خبر

موسم خزاں کی آمد آمد، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا آغاز  ملک بھرمیں حبس اورگرمی کی شدت ختم ہونے کی پیشنگوئی

طوفان ابھی ٹَلا نہیں، کن کن علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پھر الرٹ جاری کر دیا

رواں سال مون سون بارشوں کا سلسلہ طویل ہو گیا،ماہرین موسمیات نے مزید کئی روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والاسسٹم ملک میں موجود،آئندہ دو دن تک کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی