10:43 am
دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر ۔۔۔ گذشتہ دو ایام میں سعودی عرب کے مغربی علاقوں میں درجہ حرارت نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا میں سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جدہ اور مکہ معظمہ کا درجہ حرارت دنیا کے کسی بھی دوسرے شہر سے سب
سے زیادہ رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ماہر موسمیات ڈاکٹر عبداللہ المسند کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں گرمی کی تازہ لہر مزید چند روز رہ سکتی ہے۔ سعودی عرب کے ان دونوں شہروں میں درجہ حرارت میں ایک ایسے وقت میں اضافہ دیکھا گیا جب ماہر موسمیات عبدالعزیز الحصینی نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ ہفتے سے وسم کے داخل ہونے کی پیش گوئی ہے۔ وسم چار ستاروں العوا، السماک، الغفر اور الزبا پر مشتمل چند ایام کا مجموعہ ہے جس میں عموما بارشیں ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سیزن کو وسم قرار دینے کی وجہ تسمیہ ان بارشوں کی وجہ سے زمین میں ترو تازگی ہے۔ ان بارشوں سے خوبصورت جڑی بوٹیاں اگتی ہیں اور بارشوں کا پانی فصلوں کیلیے بھی مفید ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وسم کی مدت 52 ایام ہوتی ہے۔ اس کی علامت یہ ہے کہ اس میں بادل مغرب سے مشرق کی سمت میں چلتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 