11:54 am
موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران مغربی ہواؤں کے طاقتور کم دباؤ کے باعث خیبر پختونخواہ/ کشمیر/ گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں اکثر مقامات پر گرج چمک اور سرد طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری جبکہ پہاڑوں پر زبردست برفباری کا امکان ہے۔اس سسٹم کے بعد بالائی اور وسطی علاقوں
میں سردیوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ سندھ کے جنوبی علاقوں میں کل سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان۔ 20 سے 21اکتوبرکے دوران مشرقی سینٹرل سندھ کے بھی مختلف علاقوں میںسمندری ہوائیں چلیںگی‘ موسم خوشگوار ہے گا۔پہلا مغربی ہوائوں کا نارمل سلسلہ 24سے 25 اکتوبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس سے بلوچستان کے مختلف علاقوںمیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا آغاز ہوسکتا ہے۔اس کے ساتھ مغربی اور شمالی سندھ میںکہیں کہیں بادل تو کہیں بارش کے امکان رہیں گے۔ سندھ میںسردی کی شدت میں اضافہ ممکن ہے۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

بارشیں ابھی جاری ہیں ،اگلے چوبیس گھنٹوں میں کن کن شہروں میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان

گھروں سے باہر نہیں نکلنا مسلسل تین دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد کی پیشنگوئی کر دی

صرف چند گھنٹے باقی ، پاکستان میں انتہائی طاقتور بارشوں کا سسٹم داخل ہونے کو ہے ، کن شہروں میں موسلا دھار بارشیں ہونگی ؟

شدید بارشیں یا جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔آج ملک میں موسم کیسا رہے گا۔۔۔ بڑی پیشگوئی ۔۔ مغربی ہوائیں کی بھی ملک میں انٹری