10:49 am
پہاڑوں پر برفباری اور بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے ہفتہ وار پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے آخر میں ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔جمعے سے اتوار کے دوران شمالی و شمال مشرقی پنجاب / کشمیر / بالائی خیبرپختونخواہ / اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش جبکہ بلند پہاڑی علاقوں میں زبردست برفباری کا
امکان ہے۔فی الحال اگلے چند دن موسمی صورتحال میں تبدیلی کے امکانات ہیں۔تفصیلات کے مطابق بارش اور برفباری کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں، جمعرات کی رات یا جمعے کے روز سے ملک بالائی علاقوں پر اثرانداز ہونا شروع ہوں گی۔جس کے نتیجے میں جمعے سے اتوار کے دوران گلگت بلتستان، شمالی خیبرپختونخوا اور کشمیر سمیت ملک بیشتر شمالی علاقوں میں بارش اور اچھی برفباری کا امکان ہے۔اس دوران جنوبی آزاد کشمیر، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانولہ، لاہور ڈویژن سمیت بالائی پنجاب کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں۔مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس سپیل کے بعد ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز ہو جائے گا۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران موسم خشک رہے گا۔آنے والے سپیل میں ابھی تبدیلی ممکن ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

گرمی کا نام و نشان بھی ختم، پوسٹ مون سون بارشو ں کا ایک اور سلسلہ برسنے کو تیار،بارشوں ہی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

سردیوں کی دھماکہ دار انٹری ۔۔  برفباری  اور شدید بارش ۔، آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نےنئی پیشنگوئی کر دی

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

بارشیں ابھی جاری ہیں ،اگلے چوبیس گھنٹوں میں کن کن شہروں میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان

گھروں سے باہر نہیں نکلنا مسلسل تین دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد کی پیشنگوئی کر دی

صرف چند گھنٹے باقی ، پاکستان میں انتہائی طاقتور بارشوں کا سسٹم داخل ہونے کو ہے ، کن شہروں میں موسلا دھار بارشیں ہونگی ؟