10:34 am
تیز آندھی اور موسلا دھار بارشیں ، کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بارشیں برسانے والی مغربی ہوائیں آج شام ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تین دن تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج شام سے تیز آندھی
اور تیز بارش ہو سکتی ہے جب کہ اتوار تک اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مانسہرہ، ایبٹ آباد، صوابی، پشاور اور وزیرستان میں بھی بارش کا امکان ہے جب کہ اس دوران گلگت بلتستان،کشمیر میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔اس کے علاوہ آج اورکل رات اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور میں موسلادھاربارش اورژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

بارشیں ابھی جاری ہیں ،اگلے چوبیس گھنٹوں میں کن کن شہروں میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان

گھروں سے باہر نہیں نکلنا مسلسل تین دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد کی پیشنگوئی کر دی

صرف چند گھنٹے باقی ، پاکستان میں انتہائی طاقتور بارشوں کا سسٹم داخل ہونے کو ہے ، کن شہروں میں موسلا دھار بارشیں ہونگی ؟

شدید بارشیں یا جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔آج ملک میں موسم کیسا رہے گا۔۔۔ بڑی پیشگوئی ۔۔ مغربی ہوائیں کی بھی ملک میں انٹری

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

مسلسل تین دن بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد کی پیشنگوئی کر دی