02:34 pm
ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں گرج چمک کے ساتھ بارش  شروع ہو گئی ،  نوشہرہ اور ضلع خیبر سمیت مختلف اضلاع میں بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی جبکہ ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔جبکہ متعلقہ 
اداروں نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ سردی آ نہیں رہی، سردی آ گئی ہے، موسلادھار بارش، ژالہ باری اور برفباری کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں موسم سرد ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما نے دستک دے دی ہے۔ ہفتے کے روز پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ کے کئی اضلاع اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا۔کئی علاقوں میں شدید ژالہ باری بھی ہوئی۔ ہفتے کے روز لاہور میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائوں سے موسم میں خنکی بڑھ گئی، جبکہ دیگر کئی شہروں میں بھی بارش نے موسم سرما کی آمد کی نوید سنا دی۔ جبکہ پنجاب کے سب سے مشہور سیاحتی مقام مری میں برفباری کا بھی آغاز ہو گیا۔ مری کے علاوہ، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں بھی برفباری کا آغاز ہو چکا۔خیبرپختونخواہ کے مشہور سیاحتی مقام سوات کے بالائی علاقوں میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے،سوات کے سیاحتی مقام کالام کے پہاڑوں پر برف باری بھی ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق آج اتوار کواسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،بالائی اضلاع میں بعض پہاڑی مقامات پربرفباری متوقع ہے۔اس دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

سردیوں کی دھماکہ دار انٹری ۔۔  برفباری  اور شدید بارش ۔، آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نےنئی پیشنگوئی کر دی

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

بارشیں ابھی جاری ہیں ،اگلے چوبیس گھنٹوں میں کن کن شہروں میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان

گھروں سے باہر نہیں نکلنا مسلسل تین دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد کی پیشنگوئی کر دی

صرف چند گھنٹے باقی ، پاکستان میں انتہائی طاقتور بارشوں کا سسٹم داخل ہونے کو ہے ، کن شہروں میں موسلا دھار بارشیں ہونگی ؟

شدید بارشیں یا جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔آج ملک میں موسم کیسا رہے گا۔۔۔ بڑی پیشگوئی ۔۔ مغربی ہوائیں کی بھی ملک میں انٹری