11:02 am
مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں اوربرفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم #خشک جبکہ میدانی علاقوں میں کچھ گرم رہے گا۔ مغربی ہواؤں کا ایک کمزور شدت کا سلسلہ آج ملک کے بالائی علاقوں سے گزرے گا۔جس کے نتیجے میں آج دوپہر سے دیر رات کے دوران بالائی / مغربی و جنوب مغربی خیبرپختونخواہ (پارہ
چنار ، کرم ، باجوڑ ، خیبر ، بنوں ، ہنگو ، وزیرستان ، لکی مروت ، چترال ، دیر ، کوہستان ، چترال ، سوات ، مانسہرہ) / کشمیر اور شمالی پنجاب میں چند مقامات پر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی سے متعدل بارش/بوندا باندی کا امکان ہے. تاہم اس دوران بالائی خیبرپختونخواہ اور کشمیر کے بلند پہاڑوں پر ہلکی پھلکی برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر تمام علاقوں میں موسم #خشک رہے گا. فلحال ملک میں بارشوں کے کسی اچھے سسٹم کی آمد کا کوئی امکان نہیں ہے۔رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی و وسطی درجہ حرارت میں میں 3-2 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافہ متوقع ہے. جبکہ رات کے درجہ حرارت میں دن بدن کمی آنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

مغربی ہوائوں کا سسٹم پاکستان میں داخل، بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

گرمی کا نام و نشان بھی ختم، پوسٹ مون سون بارشو ں کا ایک اور سلسلہ برسنے کو تیار،بارشوں ہی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

سردیوں کی دھماکہ دار انٹری ۔۔  برفباری  اور شدید بارش ۔، آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نےنئی پیشنگوئی کر دی

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

بارشیں ابھی جاری ہیں ،اگلے چوبیس گھنٹوں میں کن کن شہروں میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان