11:54 am
بارشیں برسانے والا سسٹم پنجاب میں داخل،کب سے کب تک بارشیں جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے بارشیں برسانے والا شمال
مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا۔جس سے لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے ہونے والی بارش سے نہ صرف سردی میں اضافہ بلکہ فضائی آلودگی میں بھی کسی حد تک کمی واقعہ ہوگی محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح صبح کے وقت 175 اور شام کے وقت 250 ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کےنو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

بیرسٹرگوہر چیئرمین شپ کے عہدے سے کیوں ہٹائے گئے ؟ شیر افضل مروت کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا 

وزیراعلیٰ سندھ کو ن ہوں گے ؟ نام فائنل ،دیکھیں خبر میں

ن لیگ کا مریم اورنگزیبِ پنجاب اسمبلی کا رکن بنانے کا فیصلہ

عمران خان کا مطالبہ  مسترد ،  آئی ایم ایف  کا نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ  کام کرنے پر آمادگی کا اظہار،دیکھیں خبر

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات