04:01 pm
اب توگرم کپڑے نکال لیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے اکثر علاقوں میں رواں اور اگلے ہفتے کے
دوران موسم خشک رہے گا. درجہ حرارت میں دن بدن معمولی طور پر کمی آنے کا امکان ہے. آج سے 7 نومبر کے درمیان مغربی ہواؤں کے 2 کمزور شدت کے سلسلے ملک کے شمالی علاقوں سے گزریں گے۔ پہلا سلسلہ آج اور کل شمالی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے مختلف پر اثرانداز ہوگا.
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی و خیبرپختونخواہ بشمول دیر / چترال / سوات / کوہستان / کرم / خیبر ایجنسی میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے متعدل بارش جبکہ پہاڑی پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اس کے علاؤہ غذر / گلگت / ہنزہ نگر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع ہے🔴 مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 3 یا 4 نومبر سے بالائی خیبرپختونخواہ / کشمیر / گلگت بلتستان اور خطہ پوٹھوار کے مختلف علاقوں پر اثرانداز ہوگا ان شاءاللہ. تفصیلات جلد شائع کی جائیں گی. ملک کے دیگر تمام علاقوں میں موسم خشک رہے گا. اگلے ہفتے سردی کی ایک لہر ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے. جس کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے. ماہ نومبر میں ملک کے تمام تر علاقوں میں معمول سے انتہائی کم بارشوں کا امکان ہے. جس کے باعث میدانی علاقوں میں شدید خشک سالی کا خدشہ ہے.

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 