11:28 pm
شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔آج کہاں کہاں  بارش اور برفباری ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے بتادیا،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج منگل کے روز خیبرپختونخوا، مشرقی پنجا، گلگت بلتستان ،
کشمیر اورملحقہ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوگی۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختو نخوا، شمال مشرقی پنجاب ، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی04،کالام منفی02، اسکردو اور استور میں 00 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق

عوام کیلئے بڑی خبر۔۔ آج موسم کیسا رہے گا۔۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ،باہر جانے سے پہلے ضرور پڑھیں

موسمی انتباہ جاری ! موسلا دھار بارشیں اور مٹی کے طوفان کاخدشہ  شہری گھروں میں رہیں ورنہ۔۔۔۔خبردار کر دیا گیا

گھروں کی چھتیں ٹھیک کروالیں، آئندہ چند گھنٹو ں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں اوربرفباری کی پیشنگوئی کر دی

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل