11:40 am
مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین موسمی
صورتحال کے مطابق اس وقت پنجاب کے جنوب مشرقی علاقوں پر ایک کمزور سائیکلون سرکولیشن (CC) تشکیل پا رہا ہے۔ جس کے باعث بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے نم آلود ہوائیں کم شدت کے ساتھ شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر تک پہنچ رہی ہیں۔ مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ اس وقت ملک کے شمالی حصوں پر موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق آج رات کشمیر / شمالی و شمال مشرقی پنجاب سیالکوٹ / نارووال / گجرانوالہ / گجرات / اسلام آباد اور لاہور میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، اس کے علاوہ کل کوہاٹ / ہنگو / لکی مروت / پارہ چنار / دیر / سوات / چترال میں بھی بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی و شمالی پنجاب / بالائی و وسطی خیبرپختونخواہ میں اکا دکا مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ جمعرات سے ہفتے کے دوران  بالائی خیبرپختونخواہ / شمالی پنجاب / کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے. ہفتے کے آخر سردی کی ایک طاقتور لہر بھی ملک پر اثرانداز ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد