04:00 pm
اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں، محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (ماینٹرنگ ڈیسک ) لاہور میں بوندا باندی اور ہواؤں سے موسم میں
مزید خنکی آگئی۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔لاہور میں صبح کے وقت تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی ہوئی، موسم کا حال بتانے والوں نے گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔خیبرپختونخوا میں سوات، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم کوئٹہ سمیت شمالی اضلاع میں موسم سرد رہے گا۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 07 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈ کیا گیا جبکہ تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ، سبی میں 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اوڑمارہ اور گوادر میں کم سے کم 17 ڈگری سینٹی گریڈ، جیونی میں 19 جبکہ پسنی میں 18 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ خضدار میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں 05 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ لسبیلہ میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار