02:19 pm
ہیٹر نکالیں اور لکڑیاں جمع کر لیں۔۔ موسم قہر ڈھانےوالاہے،آج سے ملک کاموسم کیسا رہے گا،پاکستانی یہ خبر ضرور پڑھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سردیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔۔ ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اوررات کے دوران سردرہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق  ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اوررات کے دوران سردرہے گا۔
۔اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوااورکشمیر میں بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): خیبرپختونخوا: پٹن 09، کالام07،سیدوشریف03، مالم جبہ 01، کشمیر: راولاکوٹ ، گڑھی دوپٹہ 02، پنجاب: مری میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 06، کالام منفی04،بابوسرمنفی03،سکردواوراستورمنفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا