10:37 am
رواں ماہ کہاں کہاں اور کتنی بارش کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہِ نومبر میں کہاں کہاں اور کتنی بارش کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی۔۔ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک کے 90 فیصد علاقوں میں اگلے 10 دن موسم خشک رہے گا
. کسی خاطر خواہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے. درجہ حرارت میں دن بدن معمولی طور پر کمی متوقع ہے۔ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ اس وقت افغانستان اور ایران پر موجود ہے. جو کہ صرف انہی ممالک تک ہی محدود رہے گا. تاہم اگلے چند دن ملک کی مغربی پٹی پر بادل دیکھنے کو مل سکتے ہیں. باقی ملک میں دور دور تک بارشوں کے کسی سلسلے کی آمد کا کوئی امکان نہیں ہے ماہ نومبر خشک ہی گزر جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

موسم میں ایک با رپھر بڑی تبدیلی۔۔ آج بدھ کوکہاں کہاں شدید سردی ہونےوالی ہے؟بارش اور برفباری سے متعلق  بھی بڑی پیشگوئی

جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔بارشیں مسلسل کتنے دن جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی

اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں، محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ایئر کوائلٹی انڈیکس رپورٹ جاری ، پاکستان کے کونسے شہر کی فضا سب سے زیادہ آلودہ نکلی ؟ کیونکہ ۔۔۔

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔آج کہاں کہاں  بارش اور برفباری ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے بتادیا،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

نومبر کا آغاز ، برسات کیساتھ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی ، سردی کی شدیدلہر کی پیشنگوئی

اب توگرم کپڑے نکال لیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی