10:44 am
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے تباہ کن بارشوں کی پیشنگوئی ، متعدد ہلاکتیں ہو گئیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کے باعث  9 افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں
کے باعث سری لنکا کے 25 اضلاع میں سے آدھے علاقے زیر آب آ چکے ہیں، بھارتی ریاست تامل ناڈو بھی سیلا ب کی زد پر ہے، بھارت کے اہم شہر چنائی کی شاہراہیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں۔سری لنکا میں اب تک پانچ اور بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چار افراد ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی،عوام تیاری کرلیں

موسم کے تیور بگڑ گئے، آج سے بارشیں ،سردی کی شدت بھی ناقابل برداشت ، کس شہر کا موسم کیاہوگا؟جانیے تفصیل

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

شہروں میں شدید بارش،پہاڑوں پر بھاری برفباری۔آج جمعرات کو کہاں کہاں بادل رنگ جمائیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم میں ایک با رپھر بڑی تبدیلی۔۔ آج بدھ کوکہاں کہاں شدید سردی ہونےوالی ہے؟بارش اور برفباری سے متعلق  بھی بڑی پیشگوئی

جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔بارشیں مسلسل کتنے دن جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی

اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں، محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ایئر کوائلٹی انڈیکس رپورٹ جاری ، پاکستان کے کونسے شہر کی فضا سب سے زیادہ آلودہ نکلی ؟ کیونکہ ۔۔۔