12:53 pm
سردیاں شروع ہوتےہیں پاکستانیوں کیلئے نئی مشکل؟ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا،پنجاب کےکئی علاقوں میں دھنگ کے باعث پاکستانیوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات 
کے دوران سردرہے گا۔۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔محکمہ موسمیات کاکہناتھا پنجاب کے کئی علاقوں میں دھنگ چھائی رہے گاشام کے وقت سفر میں احتیاط کی ضرورت ہے۔۔ دوسری جانب گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 06، سکردو منفی05، زیارت منفی03 ،کالام منفی02 اورگوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی،عوام تیاری کرلیں

موسم کے تیور بگڑ گئے، آج سے بارشیں ،سردی کی شدت بھی ناقابل برداشت ، کس شہر کا موسم کیاہوگا؟جانیے تفصیل

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

شہروں میں شدید بارش،پہاڑوں پر بھاری برفباری۔آج جمعرات کو کہاں کہاں بادل رنگ جمائیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم میں ایک با رپھر بڑی تبدیلی۔۔ آج بدھ کوکہاں کہاں شدید سردی ہونےوالی ہے؟بارش اور برفباری سے متعلق  بھی بڑی پیشگوئی

جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔بارشیں مسلسل کتنے دن جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی

اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں، محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ایئر کوائلٹی انڈیکس رپورٹ جاری ، پاکستان کے کونسے شہر کی فضا سب سے زیادہ آلودہ نکلی ؟ کیونکہ ۔۔۔