12:49 pm
سموگ ختم ، نومبر میں بارشوں کے دو سلسلے کب متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نومبر کے آخری دس دنوں میں یا دسمبر کے ابتدائی دنوں میں ایک سے دو مغربی سسٹم متوقع ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں اسموگ کا سلسلہ جاری ہے ، جس کی وجہ سے دمہ اور سانس کے مریض  احتیاط کریں،
اور ماسک کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔بارش ہونے سے اسموگ کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔سندھ , پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 15 نومبر سے صبح رات مزید ٹھنڈی ہوجائیں گی جس کی وجہ سے صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کے زیادہ امکانات ہیں، اور اسی لیئے سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔بلوچستان : اگلے دس دن کے دوران بلوچستان کے تمام شہروں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ژوب، بارکھان، لورالائی، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللّہ، پنجگور ، آواران، شیرانی، سبی ہرنائ، مستونگ، نصیر آباد، جھل مگسی، لسبیلہ، بولان ، قلات، خضدار، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، کوئٹہ، موسیٰ خیل, جعفرآباد ، صحبت پور میں زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت °15 سے °20 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے درجہء حرارت منفی °02 سے °5 ڈگری سینٹی گریڈ رہیں گے۔مغربی بلوچستان میں بعض مقامات پر بادل بننے سے ہلکی بوندا باندی ہوسکتی ہے۔بلوچستان میں نارمل سے تیز ہوائیں چلیں گی۔پنجاب میں اگلے دس دن کے دوران راولپنڈی ، اسلام آباد ، لاہور ، فیصل آباد ، سرگودھا ، سیالکوٹ ، گجرات ، گجرانوالہ ، قصور ، اوکاڑہ ، میانوالی ، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، بھکر ، لیہ ، جہلم ، منڈی بہاوالدین ، خوشاب ، اٹک ، نارووال ، چکوال ، ساہیوال ، حافظ آباد ، ڈیرہ غازی خان ، ملتان ، خان پور ، راجن پور ، بہاولپور ، بہا ولنگر ، رحیم یارخان میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت °21 سے °24 ڈگری سینٹی گریڈ جب کے کم سے کم درجہء حرارت °10 سے °15 ڈگری سینٹی گریڈ رہیں گے۔صبح اور رات کے اوقات میں درجہ حرارت مزید کم ہوسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا ۔وسطی اور جنوبی پنجاب میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگا۔شمال مشرقی پنجاب میں 15,16 کو دھند پڑنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

شہروں میں شدید بارش،پہاڑوں پر بھاری برفباری۔آج جمعرات کو کہاں کہاں بادل رنگ جمائیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم میں ایک با رپھر بڑی تبدیلی۔۔ آج بدھ کوکہاں کہاں شدید سردی ہونےوالی ہے؟بارش اور برفباری سے متعلق  بھی بڑی پیشگوئی

جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔بارشیں مسلسل کتنے دن جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی

اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں، محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ایئر کوائلٹی انڈیکس رپورٹ جاری ، پاکستان کے کونسے شہر کی فضا سب سے زیادہ آلودہ نکلی ؟ کیونکہ ۔۔۔

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔آج کہاں کہاں  بارش اور برفباری ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے بتادیا،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر