02:15 pm
حد سے زیادہ بارشیںاور بڑی تباہی ، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث سری لنکا کے 25 اضلاع میں سے آدھے علاقے زیر آب آ چکے ہیں،
بھارتی ریاست تامل ناڈو بھی سیلا ب کی زد پر ہے۔بھارت کے اہم شہر چنائی کی شاہراہیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں۔سری لنکا میں اب تک پانچ اور بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چار افراد ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

شہروں میں شدید بارش،پہاڑوں پر بھاری برفباری۔آج جمعرات کو کہاں کہاں بادل رنگ جمائیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم میں ایک با رپھر بڑی تبدیلی۔۔ آج بدھ کوکہاں کہاں شدید سردی ہونےوالی ہے؟بارش اور برفباری سے متعلق  بھی بڑی پیشگوئی

جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔بارشیں مسلسل کتنے دن جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی

اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں، محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ایئر کوائلٹی انڈیکس رپورٹ جاری ، پاکستان کے کونسے شہر کی فضا سب سے زیادہ آلودہ نکلی ؟ کیونکہ ۔۔۔

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔آج کہاں کہاں  بارش اور برفباری ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے بتادیا،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر