10:54 am
گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشیں، مزید دو سے تین دن کیا ہونیوالا ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ابر رحمت برس پڑا، جدہ شہر میں طوفانی بارش کے بعد درجہ حرارت 21سینٹی گریڈ تک گر گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد جدہ شہر میں درجہ حرارت 21 سینٹی گریڈ تک گر گیا۔عرب میڈیا کے مطابق گرج چمک کے ساتھ مسلسل بارش کی وجہ سے شہر میں مسافروں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جدہ میں مقیم پاکستانی شہری نےبتایا کہ ’’میں ایک ضروری ملاقات کے لیے جا رہا تھا کہ اچانک تیز برسات کا آغاز ہو گیا۔ تیز بارش کی وجہ سے میں راستے میں محصور ہو کر رہ گیا۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ آج سڑکوں پر ٹریفک بارش کی وجہ سے مشکلات سے دو چار رہے گا۔‘‘سعودی میڈیا کے مطابق 7 دسمبر سے لے کر 14 جنوری تک سعودی عرب میں موسم ٹھنڈا رہےگا۔واضح رہے کہ رواں ماہ 3 نومبر کو سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے سعودی عرب کی تمام مساجد میں نمازِ استسقاء کی ادائیگی کی ہدایت کی گئی تھی۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ میںبتایا گیا تھا کہ سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین شریفین کی ہدایت پر ملک بھر میں بارشوں کے لیے نماز استسقاء کی گئی۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز مغرب کے بعد بارشوں کے لیے نماز استسقاء کی ادائیگی کا اعلان کیا گیا تھااور بتایا گیا کہ مسجد نبوی ﷺ اور مسجد الحرام بارشوں کے لیے اللہ کے حضور خصوصی نماز ادا کی جائے گی۔شاہی خاندان کے دیگر شہزادے بھی مسجد الحرام میں نماز استسقاء ادا کرنے کے حاضر ہوئے۔ علاوہ ازیں مسجد نبوی اور دیگر کھلے میدانوں میں بھی نماز کے اجتماعات ہوئے جن میں شریک فرزندان اسلام نے رب کے حضور اپنے گناہوں کی معافی طلب کی۔حرمین الشریفین کے مطابق شیخ بندر البلیلہ مسجد الحرام کے صحن اور شیخ عبد المحسن القاسم مسجد نبوی ﷺ میں نماز استسقاء کی جماعت کرائی۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا

آج رات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ، کب تک موسلادھا ر بارشیں جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی،عوام تیاری کرلیں

موسم کے تیور بگڑ گئے، آج سے بارشیں ،سردی کی شدت بھی ناقابل برداشت ، کس شہر کا موسم کیاہوگا؟جانیے تفصیل

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

شہروں میں شدید بارش،پہاڑوں پر بھاری برفباری۔آج جمعرات کو کہاں کہاں بادل رنگ جمائیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم میں ایک با رپھر بڑی تبدیلی۔۔ آج بدھ کوکہاں کہاں شدید سردی ہونےوالی ہے؟بارش اور برفباری سے متعلق  بھی بڑی پیشگوئی

جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔بارشیں مسلسل کتنے دن جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی

اپنی چھتیں ٹھیک کروالیں، محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی