09:50 pm
موسم کی صورتحال تشویشناک۔۔ آئندہ 24گھنٹے کیا ہونےوالاہے،پاکستانی تیاری کرلیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم انتہائی سرد،
بارش کےآئندہ چوبیس گھنٹےخشک اور شدید سردی کا راج رہے گا۔۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کل منگل کو ملک بھرمیں مسوسم خشک اور سرد رہےگا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے بھی بارش کا کوئی امکان نہیں ۔ پنجاب کے علاقوں میں شدید دھند رہے گی جبکہ خشکی کے باعث کئی بیماری جنم لینے کا امکان ہے ۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی08، اسکردو منفی07، کالام منفی04، گلگت، قلات منفی03، گوپس منفی02، اننت ناگ ،کوئٹہ اوراستورمیں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہیٹر نکالیں اور لکڑیاں جمع کر لیں۔۔ موسم قہر ڈھانےوالاہے،آج سے ملک کاموسم کیسا رہے گا،پاکستانی یہ خبر ضرور پڑھیں

آج رات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ، کب تک موسلادھا ر بارشیں جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی،عوام تیاری کرلیں

موسم کے تیور بگڑ گئے، آج سے بارشیں ،سردی کی شدت بھی ناقابل برداشت ، کس شہر کا موسم کیاہوگا؟جانیے تفصیل

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

شہروں میں شدید بارش،پہاڑوں پر بھاری برفباری۔آج جمعرات کو کہاں کہاں بادل رنگ جمائیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم میں ایک با رپھر بڑی تبدیلی۔۔ آج بدھ کوکہاں کہاں شدید سردی ہونےوالی ہے؟بارش اور برفباری سے متعلق  بھی بڑی پیشگوئی

جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔بارشیں مسلسل کتنے دن جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی