11:35 am
بارشوں کے دو طاقتور سلسلے برسنے کو تیار ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ماہ بارشوں کا سلسلہ کب متوقع ہے اس سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نومبر کے آخری دس دنوں میں یا دسمبر کے ابتدائی دنوں میں ایک سے دو مغربی سسٹم متوقع ہیں۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں اسموگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بارش ہونے سے اسموگ کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 15 نومبر سے مزید ٹھنڈ ہوجائے گی جس کی وجہ سے صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کے زیادہ امکانات ہیں، اور اسی لیے سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔اگلے دس دن کے دوران بلوچستان کے تمام شہروں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ژوب، بارکھان، لورالائی، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللّہ، پنجگور ، آواران، شیرانی، سبی ہرنائی، مستونگ، نصیر آباد، جھل مگسی، لسبیلہ، بولان ، قلات، خضدار، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، کوئٹہ، موسیٰ خیل, جعفرآباد ، صحبت پور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت °15 سے °20 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت منفی °02 سے °5 ڈگری سینٹی گریڈ رہیں گے۔اس کے علاوہ وسطی اور جنوبی پنجاب میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگا جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں 15,16 کو دھند پڑنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت °21 سے °24 ڈگری سینٹی گریڈ جب کے کم سے کم درجہ حرارت °10 سے °15 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

موسم براہ راست متاثر۔۔۔محکمہ موسمیات  نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ہیٹر نکالیں اور لکڑیاں جمع کر لیں۔۔ موسم قہر ڈھانےوالاہے،آج سے ملک کاموسم کیسا رہے گا،پاکستانی یہ خبر ضرور پڑھیں

آج رات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ، کب تک موسلادھا ر بارشیں جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی،عوام تیاری کرلیں

موسم کے تیور بگڑ گئے، آج سے بارشیں ،سردی کی شدت بھی ناقابل برداشت ، کس شہر کا موسم کیاہوگا؟جانیے تفصیل

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

شہروں میں شدید بارش،پہاڑوں پر بھاری برفباری۔آج جمعرات کو کہاں کہاں بادل رنگ جمائیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم میں ایک با رپھر بڑی تبدیلی۔۔ آج بدھ کوکہاں کہاں شدید سردی ہونےوالی ہے؟بارش اور برفباری سے متعلق  بھی بڑی پیشگوئی