01:26 pm
یا اللہ تیرا شکر۔۔۔ پاکستانیوں کی دعائیں قبول ہوئیں،دھند اور خشکی کا خاتمہ ،کہاں کہاں بارش ہونےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت ایک سرکیولیشن سسٹم انڈیا کے ساحلی حصوں بحریہ عرب میں موجود ہے اور کل تک ایک سسٹم بنگال سمندر میں بھی جنم لے گا اور ان دونوں سسٹمز کے باعث انڈیا کے کافی علاقوں
میں یعنی کے وسطی بھارت سمیت گجرات راجستان اور آس پاس کے علاقوں میں بارشیں ہوسکتی ہیں یہ ایک غیر یقينی صورتحال ہوگی جوکہ اس ماہ میں ہونا ممکن نہیں ہوتا۔ بحریہ عرب والا سسٹم گجرات انڈیا کی طرف بڑہے گا صورتحال بہتر ہونے کی وجھ سے سسٹم کچھ طاقتور بھی ہوگا سسٹم جسے طاقتور ہوگا تو اسکی ایک Trough گجرات اور راجستان تک بنے گا ۔جس سے بارشیں ممکن ہیں یہ سب 17 نومبر سے ہوگا۔اگر بات کی جائے سندھ کی تو ابھی کی تازہ تریں صورتحال کے مطابق سندہ پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گےاور کچھ ماڈلس جنوبی سندہ یعنی تھر کے علاقوں میں کچھ بادل اور چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا بتا رہے۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی

موسم براہ راست متاثر۔۔۔محکمہ موسمیات  نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ہیٹر نکالیں اور لکڑیاں جمع کر لیں۔۔ موسم قہر ڈھانےوالاہے،آج سے ملک کاموسم کیسا رہے گا،پاکستانی یہ خبر ضرور پڑھیں

آج رات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ، کب تک موسلادھا ر بارشیں جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی،عوام تیاری کرلیں

موسم کے تیور بگڑ گئے، آج سے بارشیں ،سردی کی شدت بھی ناقابل برداشت ، کس شہر کا موسم کیاہوگا؟جانیے تفصیل

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

شہروں میں شدید بارش،پہاڑوں پر بھاری برفباری۔آج جمعرات کو کہاں کہاں بادل رنگ جمائیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم میں ایک با رپھر بڑی تبدیلی۔۔ آج بدھ کوکہاں کہاں شدید سردی ہونےوالی ہے؟بارش اور برفباری سے متعلق  بھی بڑی پیشگوئی