12:48 pm
تیاری کر لیں۔۔۔چھتیں ٹھیک کروالیں! ملک کے وہ علاقے جہاں آج بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

تیاری کر لیں۔۔۔چھتیں ٹھیک کروالیں! ملک کے وہ علاقے جہاں آج بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

12:48 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم  خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں ہلکی بارش
اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ اسلام آباد، کشمیر اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔آج سکردو کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ دوبارہ سے #پاکستان کا سرد ترین مقام رہا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے #حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ): سندھ میں #کراچی (ائیرپورٹ 15، سی ویو 20)، حیدرآباد (ائیرپورٹ) 12.6، میرپورخاص 11.5، چھور 8.5، مٹّھی 6.5، بدین 10.7، نوابشاہ 9، مورو (شہر) 9.4، پڈعیدن 10، دادو 8، لاڑکانہ 11.5، موئنجو دڑو 9، جیکب آباد 10.5، سکّھر (ائیرپورٹ) 10.5۔اسلام آباد (شہر 3.2، نیو ائیرپورٹ 3.3)۔۔۔پنجاب میں راولپنڈی (چکلالہ ائیر بیس) 5.3، مری 4.9، چکوال 1، لاہور (ائیرپورٹ 8.7، شہر 11.2)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 7، سرگودھا (ائیر بیس) 7، جوہر آباد 6.1، نورپورتھل 5.2، کامرہ (اٹک) 4، گوجرانوالہ 8.3، میانوالی 6، منڈی بہاءالدّین 6.5، یونیورسٹی آف گجرات 8، سیالکوٹ (کینٹ) 7.8، جہلم 4.3، منگلا 10.4، بہاولنگر 8.5، بہاولپور (ائیرپورٹ 5.5، شہر 8.1)، بھکّر 8، ڈی جی خان 7.7، کرور (لیّہ) 7، ساہیوال 7.5، ملتان (ائیرپورٹ) 9.2، خانپور 8.3، رحیم یار خان 8.5گلگت بلتستان / آزاد کشمیرمیں  سکردو منفی 8.1، استور منفی 4، چلاس 4، گلگت منفی 3.5، گوپس منفی 3.5، مظفّرآباد (ائیرپورٹ 2.7، شہر 3.7)، گڑھی دوپٹّہ 1.8، کوٹلی 4.4، راولاکوٹ منفی 2.5۔۔۔۔خیبر پختونخواہ میں پشاور (ائیرپورٹ 6، گالف کلب 2.9)، مردان 5، بالاکوٹ 2.1، بابوسر منفی 6.6، چترال منفی 1.5، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 4.5، شہر 6.5)، دیر منفی 3، ایبٹ آباد (کاکول) 1، کوہاٹ 6.5، کالام منفی 1.3، مالم جبّہ 1، پاراچنار منفی 6، سیدو شریف 3.5، لنڈی کوتل 4.4۔۔بلوچستان میں کوئٹہ (سمنگلی) منفی 0.9، قلّات منفی 3.5، بارکھان 7، دالبندین 1.5، گوادر 12، جیوانی 15، خضدار 2.5، بیلا (لسبیلہ) 8، نوکنڈی 5.5، پنجگور 3.5، پسنی 12، سبّی 7.4، تربت 10.5، ژوب 2، زیارت منفی 6تک پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی