10:18 am
دعائیں رنگ لائیں۔۔ بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہونےوالاہے،محکمہ موسمیات نے تاریخ بتادی، الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھرمیں مزید چار دن موسم خشک ۔
جبکہ 24نومبر کو تاہم چترال، دیر، سوات، کوہستان، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم چترال، دیر، سوات، کوہستان، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھند چھائی رہے گی۔ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھند چھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی08، اسکردو منفی06 ،قلات منفی05، گلگت منفی04،گوپس،کالام منفی03، استور،سری نگراور اننت ناگ میں منفی02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں