06:25 pm
شہر قائد میں بلوچستان کی تیز سرد ہوائیں چل پڑیں

کراچی(نیوز ڈیسک)شہر میں معمول سے تیز بلوچستان کی
سرد ہوائیں چل پڑیں، اتوار کو دن بھر خنکی رہی، کم سے کم پارہ 16.8 ڈگری ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی صبح شہر میں معمول سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہوا جو دن بھر جاری رہا، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 35 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں چلنے والی ہواؤں کی سمت شمال مشرق میں بلوچستان کی جانب رہی، معمول سے تیز ہوا کی وجہ حدنگاہ متاثر ہونے کے سبب 4 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی اور صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 16.8 ڈگری رہا۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق اگلے تین روز کے دوران صبح اور رات کے وقت موسم سرد رہنے کی توقع ہے، دوپہر کو شمالی جبکہ شام کے وقت سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں