12:27 pm
اچھی بارشوں کیلئے مزید کتنا انتظا ر کرنا ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کل سے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق 24 اور 27 سے 29 نومبر کہ درمیان ملک کہ شمالی پہاڑی علاقوں میںہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کہ امکانات ہیں جس میں گلگت بلتستان اور چند خیبرپختونخواہ
کہ شمالی علاقاجات شامل ہیں۔اس کہ علاوہ اگلے 2 ہفتوں تک ملک کہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا بارشوں کا فی الحال دور دور تک کوئی خاطر خواہ امکانات نظر نہیں آرہے ہیں۔سندھ کی بات کریں تو سندھ میں منگل اور بدھ کہ روز سندھ کے جنوبی مشرقی علاقوں میں سمندری ہوائیں چلیں گے اس کہ علاوہ سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں فلحال موسم اسے طرح نارمل سرد رہنے کا امکان ہے۔تاہم اچھی بارشوں کی لئے فروری سے مارچ تک انتظار کرنا ہوگا اس سے پہلے اچھی بارش کی امید بہت ہی کم ہے۔جبکہ ھلکی سے درمیانی سلسلے دسمبر سے جنوری کہ دوران ممکن ہے لیکن اچھی بارش یا سسٹم کہ لئے صبر کرنا ہوگا اس بار بھی موسم سرما کہ دوران کم بارش کی وجہ Pacific سمندر میں لانینا کنڈیش ہے اگر موسم سرما کہ دوران لانینا کنڈشن ایکٹو ہوتی ہے تو کوئی خاص بارش نہیں پڑتی ہیں صرف خشک سرد موسم رہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی