03:41 pm
پاکستان کی عوام ہو جائیں ہوشیار۔۔۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا،بارشوں کی دعائیں

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے وسطی علاقے آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں۔ دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور آج 292 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔  جب کہ فضائی آلودگی کے لحاظ
سے آج پہلا نمبر بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کا ہے جو 388 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ فضائی آلودگی کے اعتبار سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی تیسرے اور کولکتہ چوتھے نمبر پر ہے۔پاکستان کے چھوٹے شہروں کی بات کی جائے تو ملک میں سب سے آلودہ فضا اس وقت فیصل آباد کی ہے جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 316 ہے۔ پاکستان میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے رائیونڈ دوسرے، گوجرانوالا تیسرے اور لاہور چوتھے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی