02:27 pm
شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ صوبے کے مختلف شہروں میں اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں آج بھی سر فہرست ہے،
جبکہ لاہور کی فضا آلودہ ہونے سے شہریوں کو سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پارٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 379 ہے۔پاکستان میں سب سے آلودہ شہر بہاولپور ہے جہاں پارٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 439 ہے، اس فہرست میں فیصل آباد 424 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے اور لاہور تیسرے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرِ صحت ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضرِ صحت ہے، جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔لاہورشہرمیں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 379ریکارڈ، کوٹ لکھپت میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح567، گلبرگ میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 528،ڈی ایچ اے496 ، فتح گڑھ میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 461،ماڈل ٹاؤن میں 457، ٹاون شپ میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح410،اقبال ٹاؤن میں 407 جبکہ ٹھوکر میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 405 ،گرین ٹاؤن میں 344ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ، ہلکی دھندچھائی رہے گی۔ اسلام آباد میں موسم بدستور خشک اور سرد رہے گا۔ میدانی اضلاع میں سموگ، ہلکی دھندچھائی رہے گی اور اسلام آباد میں موسم بدستور خشک اور سرد رہے گا۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک اور سرد ر ہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری۔۔۔پاکستان کے کون کون سے علاقے آج جل تھل ایک ہوں گے؟شدید سردی ۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

بارش نہ ہوئی لیکن موسم قاتل ہوگیا۔۔۔ ہزاروں زندگیاں خطرے میں ۔۔ کیاہونےوالا ہے،ہوش اڑا دینےوالی پیشگوئی

بادلوں کو ایک بار پھر پاکستان کا رخ کرلیا ۔۔ ملک کے ان علاقوں میں بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

تیاری کر لیں۔۔۔چھتیں ٹھیک کروالیں! ملک کے وہ علاقے جہاں آج بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

ملک بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یا اللہ تیرا شکر۔۔۔ پاکستانیوں کی دعائیں قبول ہوئیں،دھند اور خشکی کا خاتمہ ،کہاں کہاں بارش ہونےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

بارشوں کے دو طاقتور سلسلے برسنے کو تیار ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی

موسم کی صورتحال تشویشناک۔۔ آئندہ 24گھنٹے کیا ہونےوالاہے،پاکستانی تیاری کرلیں