04:57 pm
کہاں کہاں بارشیں اور کہاں دُھند کا راج ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ / دھند میں اضافے کا امکان ۔شمالی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی 
برفباری کا امکان۔اسلام آباد میں موسم بدستور خشک اور سرد رہے گا۔کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود اور رات اور صبح کے اوقات میں موسم شدید سردرہےگا۔گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود اور رات اور صبح کے اوقات میں موسم شدید سردرہےگا۔ جبکہ گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک اور پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے دو ران شدید سردرہے گا۔ تاہم پشاور، مردان ، چارسدہ ،ر شکئی میں اسموگ /دھند کا امکان ۔چترال،دیر ، سوات اورکرم میں ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک رہے گا۔ تاہم صبح کے اوقات میں سکھر، لاڑکانہ ، شہید بینطیر آباد، موہنجو داڑہ اور گردونواح میں ہلکی دھند /اسموگ چھائے رہنے کا امکان۔ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک رہے گا۔ تاہم میدانی اضلاع میں اسموگ / دھندمیں اضافے کا امکان۔ اس دوران شہری احتیا طی تدابیر اختیار کریں۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک ر ہے گا۔اسلام آباد میں موسم بدستور خشک اور سرد رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: زیارت ، لہہ منفی08، سکردو منفی 06،قلات ، گوپس منفی 03،استور منفی 02،کالام ، کوئٹہ منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا