11:02 am
مسلسل تین دن بارشیں۔۔۔  طویل خشک موسم کے بعداچھی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے ایک سلسلہ 4 سے 6 دسمبر کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، شمالی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں پر اثرانداز ہونے کی توقع
کی جا رہی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ 4 اور 5 دسمبر کے دوران بلوچستان کے شمال مغربی اور کچھ دیگر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا سبب بن سکتا ہے۔جبکہ 5 اور 6 دسمبر کے دوران بالائی اور وسطی خیبرپختونخوا، اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہو سکتی ھےاس کے علاؤہ گلگت بلتستان سمیت ملک کے تمام شمالی علاقہ جات میں اچھی برفباری کا امکان ہے۔آنے والے سپیل کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں تیزی سے اضافے کی امید ہےجبکہ پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آسکتے ہیںآنے والے سپیل میں ابھی تبدیلی کے امکانات موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم