01:17 pm
گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)4 سے 6 دسمبر کے دوران اسلام آباد/ کشمیر/ گلگت بلتستان/ بالائی خیبر پختونخواہ اور شمالی و شمال مشرقی پنجاب میں اکثر مقامات پر تیز سرد ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض 
علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں اور پہاڑوں پر زبردست برفباری متوقع ہے جس کے بعد ملک میں سردی کی شدید لہر اثر انداز ہوگی۔4 سے 6 دسمبر کے دوران بلوچستان/ وسطی و مشرقی پنجاب میں بھی کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ردی بہت ہی جلدی آرہے ہیں موسم پہلے سے ہی نارمل سرد ہے لیکن اب باعدہ طور پر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا کشمیر تا کراچی ملک کہ مختلف علاقوں میں درجہ حرارت گہر جائے گا سردی کی شروعات 5.4 دسمبر سے ہوگا کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی میں جانے کا امکان اس کہ علاؤ خیبرپختونخواہ بلوچستان کشمیر کہ بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا راج ہوگا پہاڑوں پر برف باری کہ بھی امکانات ہیںاور پنجاب میں درجہ حرارت 8سے 6 سنٹی گریڈ تک گہر سکتا ہے صوبہ سندھ کی بات کریں تو سندھ کہ مختلف علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں اظافہ ہوگا مختلف علاقوں درجہ حرارت 10 سے 7سنٹی گریڈ کہ درمیان تک گہر سکتا ہے سندھ کہ بڑے شہر کراچی میں بھی سردی کی شروعات ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی