10:59 am
سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کی فی الحال سموگ سے جان چھوٹنے کی کوئی امید نہیں،چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان میں کہیں ہلکی سی بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات
کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ بلوچستان میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ صوبہ سندھ کے اضلاع سکھر، لاڑکانہ ، شہید بینطیر آباد، موہنجو داڑواور گردونواح میں ہلکی دھند اورسموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔صوبہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک اور پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے دو ران شدید سردرہے گا۔ پشاور، مردان ، چارسدہ ،نوشہرہ ،ڈیرہ اسماعیل خان اور صوابی میں رات اورصبح کےاوقات میں سموگ اوردھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ یہاں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سردرہےگا۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی