01:14 pm
بڑا طوفان  آنےوالاہے۔؟ بارشوں کے نئے سلسلے کی پاکستان میں انٹری، کتنے دن بادل برستے رہیں گے؟ آج کی بڑی خبر 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمال مشرقی و مغربی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوگیا، شہر میں مطلع ابر آلود ہے جبکہ تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب ناصر کا کہنا ہے کہ وادی زیارت میں ایک انچ تک برفباری ہوئی
،وادی زیارت کی رابطہ سڑکیں پھسلن سے متاثر ہیں، نمک ڈالا جا رہا ہے۔ڈی سی قلعہ سیف اللہ حافظ قاسم کا کہنا ہے کہ کان مہترزئی، کنجوغی میں بھی برفباری ہوئی، کوئٹہ، ژوب ہائی وے ، کان مہترزئی کےمقام پر آمدورفت بحال ہے۔دوسری جانب پاک ایران سرحدی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سےجاری ہے، بالائی علاقوں میں تیز سرد ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج شام سے بارش اور برفباری کا امکان ہے، بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا امکان ہے۔
Weather news
Snowfall

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان