05:34 pm
ہلکی بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات کے دوران خیبرپختونخوا کے کچھ اضلاع، گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مزید ہلکی بارش/برفباری۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند کی توقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔تا ہم گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں بارش اوربرف باری ہوئی۔بارش (ملی میٹر)بلوچستان: کوئٹہ (سمنگلی)10،خضدار،قلات،ژوب03،نوکنڈی02،دلبندین01، خیبرپختونخوا: پاراچنار04، کالام، مالم جبہ02،دیر(بالائی02،زیریں01)، دروش،پٹن،بنوں،تخت بائی01، گلگت بلتستان: بگروٹ 01،پنجاب:اسلام آبادمیں 01ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی ۔ برفباری (انچ): مالم جبہ اور کالام میں 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 11،سکردو منفی 08،گوپس منفی07،ہنزہ،بگروٹ منفی05،استور، مالم جبہ منفی 04،پاراچنار، کالام منفی 03، پلوامہ اور بارہ مولہ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر