04:17 pm
آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز خیبرپختونخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش/برفباری جبکہ بعض مقامات پرموسلادھاربارش کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں دھند کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا، بالائی و وسطی پنجاب ،شمالی بلوچستان،کشمیر اور گلگت
بلتستان میں بارش/برفباری ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر): خیبرپختونخوا: پاراچنار 08، پٹن05، مالم جبہ 03، چترال،کاکول،بالاکوٹ 02،کالام ، میرکھانی، بنوں، ڈی آئی خان، چراٹ، تخت بائی 01، گلگت بلتستان : استور08،اسکردو01، پنجاب: گجرات07، سیالکوٹ (ائرپورٹ 05، سٹی 02)، لاہور (سٹی03، ائرپورٹ 02) ، مری، حافظ آباد،جہلم02، اسلام آباد (زیروپوائنٹ، ائرپورٹ، بوکرا 01)، راولپنڈی (شمس آباد 01)،منگلہ،سرگودھا،جوہرآباد،گوجرانوالہ،اوکاڑہ، کوٹ ادو01، کشمیر: کوٹلی، راولاکوٹ 05، گڑھی دوپٹہ 04،مظفر آباد (ائرپورٹ 03، سٹی 02)، بلوچستان: پنجگورمیں 01ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی۔برفباری (انچ): استور03 اور مالم جبہ 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 09،کالام منفی 08،گوپس منفی07،اسکردو منفی05،ہنزہ،پاراچنار،بگروٹ منفی 04،مالم جبہ،استورمنفی03، چترال اوردیرمیں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری