01:53 pm
بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فاران یامین: شہر میں مسلسل بارش کے بعد فضائی آلودگی کی شرح میں کمی، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 152 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 8 ویں نمبر آگیا۔تفصیلات کے مطابق آج
ایئرکوالٹی انڈیکس پر آلودگی کی شرح ٹھوکرنیازبیگ 214، کوٹ لکھپت 199، فدا حسین ہاؤس 194، مال روڈ ایچیسن کالج 184، ماڈل ٹاؤن 183، لاہور امریکن سکول 171، ایف سی کالج 167، فنجا ہاؤس 167 اور یو ایس قونصلیٹ کے اطراف یہ شرح 163 ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 14ڈگری سنٹی گریڈ ہوگا۔شہر میں 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی، ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد ہوگا جبکہ شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا