04:04 pm
آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔پنجاب، خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کے اوقات میں شدید دھند کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے 
بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ تاہم کشمیر، سیالکوٹ، ناروال اورمری میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری ہوئی۔بارش(ملی میٹر): کشمیر: مظفرآباد(سٹی09،ائیرپورٹ06)، گڑھی دوپٹہ07، راولاکوٹ03، کوٹلی01، پنجاب: ناروال06، مری04 اورسیالکوٹ میں01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔برفباری(انچ): مری میں1.5اوراسکردوٹریس انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 13، کالام منفی11، زیارت، قلات منفی10، گوپس منفی09، استورمنفی08، اسکردومنفی07، پاراچنارمنفی 06، مالم جبہ، کوئٹہ، ہنزہ، بگروٹ منفی05، ژوب، دیر، دروش،پلوامہ، شوپیاں،بارہ مولہ، اننت ناگ منفی03، راولاکوٹ، دالبندین منفی02 ،کاکول اورمری میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا