03:21 pm
فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے فروری کے پہلے ہفتے میں مزید بارشوں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں داخل ہوگا جو بارشوں کا باعث بنے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خوشگوار رہا دھوپ
نکلنے سے شہری موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے جبکہ صبح کے وقت شہر کا درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ اور شام کے اوقات میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شہر میں دھند چھا جانے سے لاہور سیالکوٹ، لاہور ملتان، لاہور اسلام آباد، موٹرویز ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی گئی جبکہ موٹروے پر حد نگاہ بہتر ہونے پر لاہور اسلام آباد موٹروے کو 4 گھنٹوں کی بندش کے بعد، لاہور، سیالکوٹ موٹروے کو 12 گھنٹوں اور لاہور ملتان موٹروے کو بھی 12 گھنٹوں کی بندش کے بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شہر کا موسم خشک رہا جبکہ دھوپ سے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ بھی دیکھنے میں آیا۔ مزید برآں لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی آنے کے بعد شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 170 ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا