03:37 pm
بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کےاوقات میں شدید دھند چھائی رہے گی
۔جمعہ کےروز اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔صبح کے اوقات میں کہرُ پڑنے کا امکان۔کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود اورموسم شدید سرد رہے گا۔گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود اورچند مقامات پر ہلکی بارش/برفباری ہوسکتی ہے۔صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم شدیدسرد اور خشک رہے گا۔ تاہم پشاور، چارسدہ ، نوشہرہ ،صوابی اور گردونواح میں رات اورصبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنےکا امکان۔صوبہ سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ تاہم سکھر،لاڑکانہ اورجیکب آباد میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی توقع ۔ صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائے رہنےکا امکان۔اس دوران خطہ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات میں کہرُ پڑنے کا امکان۔بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 16، کالام منفی 13،استور منفی 10، زیارت ،گوپس ،اسکردومنفی 09،قلات منفی08، ہنزہ منفی 07، پاراچنار،بگروٹ،مالم جبہ منفی 05، کوئٹہ ،دیر،راولاکوٹ، پلوامہ، شوپیاں،بارہ مولہ منفی 04، بونجی ،دروش،مری ،دالبندین منفی02، سری نگر،میرکھانی اورموہنجوداڑو میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا